Tag Archives: شوہر نے اپنی بیوی کابوسہ لیا

شوہر نے اپنی بیوی کابوسہ لیا،اس دوران بیوی کاتھوک شوہرکے منہ کولگ گیاتو کیااس سے روزہ ٹوٹ جائےگا؟

سوال: شوہر نے اپنی بیوی کابوسہ لیا،اس دوران بیوی کاتھوک شوہرکے منہ کولگ گیاتو کیااس سے روزہ ٹوٹ جائےگا؟ جواب: صرف منہ کو تھوک لگ جانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا،البتہ اگرتھوک  منہ کو لگا اور اس نے نگل لیا،تو روزہ ٹوٹ جائے گیا،جس کی قضا کرنا لازم ہوگی  اور اگر …

Read More »