Tag Archives: شیشہ آگے رکھ کے نماز پڑھنا

شیشہ کے سامنے نماز پڑھنا کیسا ؟

سوال: شیشہ کےسامنے نمازپڑھناکیسا؟ جواب: شیشہ کے سامنے نمازپڑھنےکی صورت میں نمازہوجائےگی،کہ اس میں نظر آنے والاعکس تصویرکےحکم میں نہیں،جس کی بناپرکراہت تحریمی کاحکم لاگو ہو،البتہ اگر شیشہ نمازی کےسامنےایسےمقام پرہوکہ خشوع و خضوع کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے بحالت قیام سجدہ کی جگہ نظر کرنے سےشیشہ میں عکس نظرآئے،اوریوں …

Read More »