Tag Archives: صرف دو آدمیوں کے جماعت کرانے کا طریقہ

صرف دو آدمیوں کے جماعت کرانے کا طریقہ

سوال:  دو آدمی ہوں تو کس طرح جماعت کروائیں  گے؟یعنی مقتدی کس جانب کھڑا ہوگا؟ جواب:  دو آدمی جماعت  کروائیں تو مقتدی امام کی دائیں جانب کھڑا ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)

Read More »