Tag Archives: صلح کلی جماعت کے افراد جو اجتماع میلاد منعقد کرتے ہیں

صلح کلی جماعت کے افراد جو اجتماع میلاد منعقد کرتے ہیں ،ان میں شرکت کرنا کیسا ہے؟

سوال: صلح کلی جماعت کے افراد جو اجتماع میلاد منعقد کرتے ہیں ،ان میں شرکت کرنا کیسا ہے؟ جواب:صلح کلی یعنی جوسب کوصحیح کہے،ان کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے،ان کے بیان سننے،ان کی مجالس میں شریک ہونے کی مسلمان کوقطعاً اجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

Read More »