Tag Archives: ضحوی کبری کے وقت سجدہ کرن ا

ضحوہ کبریٰ کے وقت سجدہ شکر ادا کرنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ضحوہ کبری کے وقت سجدہ شکر ادا کرنے سے ادا ہو جائے گا؟ جواب: جن اوقات میں  نفل پڑھنا مکروہ ہے ان اوقات میں سجدہ شکر بھی  مکروہ ہے ،لہذا ضحوہ کبریٰ  کے  مکروہ وقت میں سجدہ شکرکرنابھی مکروہ …

Read More »