Tag Archives: ضو کرنے کے بعد انگلی پانی  میں چلی جائے

وضو کرنے کے بعد انگلی پانی میں چلی جائے تو کیا وہ پانی مستعمل ہو جائے گا؟

سوال: وضو کرنے کے بعد انگلی پانی  میں چلی جائے تو کیا وہ پانی مستعمل ہو جائے گا؟ جواب:وضوکے بعداگردوبارہ حدث طاری ہوااوررفعِ حدث کے لیے انگلی پانی میں داخل کی  یاحدث تو طاری نہیں ہو ا لیکن بنیتِ تقرب ایساکیاتوپانی مستعمل ہوجائے گااوراگرنہ حدث طاری ہواورنہ ہی بنیت تقرب …

Read More »