سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عصر کی نماز کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کر سکتےہیں ؟ جواب: عصر کی نماز کے بعد تلاوت کرنا، جائز ہے ۔البتہ آخری(غروب آفتاب سے پہلے والے ) 20 منٹ میں تلاوت نہ کرنا بہتر ہے …
Read More »