Tag Archives: عصر کے بعد تلاوت کا حکمم

عصر کی نماز کے بعد تلاوت کرنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عصر کی نماز کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کر سکتےہیں ؟ جواب: عصر کی نماز کے بعد تلاوت کرنا،   جائز ہے ۔البتہ   آخری(غروب آفتاب سے پہلے والے ) 20 منٹ  میں تلاوت نہ کرنا بہتر ہے …

Read More »