سوال: عفیرہ نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: عفیرہ(عین کے ضمہ اورفاکے زبر کے ساتھ) نام رکھنادرست ہے ۔ اسلامی تاریخ میں کئی خواتین کا نام ”عفیرہ“ہے ، مثلا حدیث روایت کرنےوالی خواتین میں سے ایک خاتون کا نام ”عفیرہ“ہے اورقاضیِ مصر توبہ بن نمر کی زوجہ کا نام بھی عفیرہ تھا …
Read More »