Tag Archives: عورتوں کا سندور لگانا

مسلمان عورتوں کا سندور لگانا کیسا؟

  سوال: کچھ مسلم   عورتیں شادی کے بعد سر میں سندور لگاتی ہیں میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ سندور لگانا درست ہے؟   جواب: مسلما ن عورتوں کا سندور لگانا ناجائز و حرام ہے ۔صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ فرماتے ہیں:”سندورلگانامثلہ میں داخل ہے اورحرام ہے …

Read More »