Tag Archives: عورت کا حیض میں تلاوت کرنا کیسا

عورت کامخصوص ایام میں  قرآن کی آیات یا ان کے ترجمے کودیکھناجائزہے

سوال: عورت کامخصوص ایام میں  قرآن کی آیات یا ان کے ترجمے کودیکھناجائزہے؟ جواب: عورت کا مخصوص ایام میں  قرآن کی آیات یا ان کے ترجمے کوبغیر چھوئے دیکھناجائزہے۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)

Read More »