Tag Archives: عید کی تکبیر میں کوئی غلطی ہو جائے تو کیا حکم ہے

زائد تکبیرات کا بھولنا

سوال:ا مام صاحب عید کی نماز پڑھاتے ہوئے زائدتکبیریں بھول جائیں یابعض بھول کر چھوڑدیں تو کیا اس صورت میں سجدۂ سہو واجب ہوجائے گا؟  جواب:نمازعید کی زائدتکبیریں بھولے سے چھوڑدیں،یابعض بھول گیایابھولے سے زائدکہہ دیں توسجدۂ سہوواجب ہوجائے گالیکن فقہائے کرام فرماتے ہیں کہ اگرجماعت کثیرہوتوسجدۂ سہونہ کرنابہترہے ۔ …

Read More »