Tag Archives: عید کی نماز کی تکبیرات کے مسائل

عید کی نماز کی تکبیرات کے مسائل

نماز عید کے مسائل سوال: نماز عیدین کی زائدتکبیرات کتنی ہے؟ جواب:فقہ حنفی میں نماز عیدین کی زائدتکبیرات 6ہیں۔        فتاوی عالمگیری میں ہے:        ’’التکبیرات الزوائد ستا ثلاثافی الاولی وثلاثا فی الاخری وھذا روایۃ ابن مسعود بھااخذ اصحابنا‘‘        نمازعیدمیں زائدتکبیریں 6ہیں 3پہلی رکعت میں اور3دوسری رکعت میں اوریہ …

Read More »