Tag Archives: غیر سید عورت کا زکوۃ لے کر سید بچوں کو کھلانا

غیر سیدہ کااپنے سیدبچوں کوزکوۃ سے کھلانا

سوال: کیاغریب غیر سید عورت زکوۃ لے کر اپنے سید بچوں کو کھلا سکتی ہے؟ جواب: جی ہاں ! غیر سیدہ عورت اگر شرعی فقیر ہو یعنی  اس  کے پاس حاجت اصلیہ اورقرض  سے زائد کچھ مال یا سامان نہ ہو، یا ہو مگر ساڑھے باون تولہ چاندی  یا اس کی قیمت سے کم …

Read More »