Tag Archives: فاسق معلن کے پیچھے فاسق معلن کی نماز

فاسق معلن کے پیچھے فاسق معلن کی نماز ہو سکتی ہے؟

سوال: فاسق معلن کے پیچھے فاسق معلن کی نماز ہو سکتی ہے؟ جواب: فاسق معلن  نیک و بد کسی کی بھی امامت نہیں  کرواسکتا کہ فاسق معلن کو امام بنانا مکروہ تحریمی ناجائز و گناہ ہے ،اگر اس کے پیچھے نماز پڑھ لی تو لوٹنا واجب ہے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ …

Read More »