Tag Archives: فاطر کا معنی

محمد فاطر نام رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: لڑکے کا نام محمد فاطر  رکھنا کیساہے؟ جواب: لڑکے کا نام محمد فاطر رکھنا جائز ہے کہ فاطرکاایک معنی ہے:وہ شخص جس کے دانت نکل آئے ہوں اورایک معنی ہے :غیرروزہ دار۔(القاموس الوحید،ص1242،مطبوعہ:لاہور)(المنجد،ص649،مطبوعہ:لاہور)    ان معانی کے اعتبارسے نام رکھ سکتے ہیں ۔البتہ! بہتر یہی ہے کہ بیٹوں کے نام انبیاء علیھم …

Read More »