سوال: فاطمہ زہرا نام رکھنا کیساہے؟ اور اس کا معنی کیا ہے؟ جواب: فاطمہ کا معنی ہے :” چھڑانے والی ” اور زہرا کا معنی ہے:” روشن، صاف رنگ والی، روشن چہرے والی۔” فاطمہ زہرا ،نام رکھنا بلاشبہ جائز ہے بلکہ اچھاہے کہ یہ نام ،حضرت سیدہ خاتون جنت،نبی رحمت صلی …
Read More »