Tag Archives: فجر کی سنتوں کی قضا کا طریقہ

فجرکی سنتوں کی جب قضاکرنی ہے توکیانیت کرنی ہے؟

سوال: فجرکی سنتوں کی جب قضاکرنی ہے توکیانیت کرنی ہے؟ جواب:اسی دن کی فجرکی سنتیں جب صبح،وقت مکروہ کے بعدزوال سے پہلے پڑھی جائیں ،تواس میں یوں نیت کی جائے کہ میری جوسنت فجرآج  صبح رہ گئی تھی،انہیں پڑھ رہاہوں اور یہ بھی یادرہے کہ نیت دل کے ارادے کوکہتے …

Read More »