Tag Archives: فرحان نام رکھناکیساہے اوراس کامعنی بھی بتادیں ۔

فرحان نام رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: فرحان نام رکھناکیساہے اوراس کامعنی بھی بتادیں ۔ جواب:فرحان کا معنی ہے : خوش،شاداں۔ فیروز اللغات میں ہے”فرحان:شاداں۔خوش۔مگن۔”(فیروز اللغات،ص 927،فیروز سنز،لاہور)     معنی کے لحاظ سے یہ نام رکھنا  درست ہے۔البتہ!بچوں کے نام رکھنے میں بہتر طریقہ یہ ہے کہ لڑکے کا نام اولاصرف” محمد "رکھا جائے تاکہ نام محمدرکھنے کی …

Read More »