Tag Archives: فطرہ کس پر واجب ہے؟

فطرہ کس پر واجب ہے؟

سوال: فطرہ کس پر واجب ہے؟ جواب:عید الفطر کی صبح صادق ہوتے وقت جوشخص حاجت اصلیہ کے علاوہ نصاب(ساڑھے سات تولے سونایاساڑھے باون تولے چاندی یااس کے مساوی رقم یا سامانِ تجارت) کا مالک ہواس پر صدقہ فطر لازم ہے،صدقہ فطر میں مال کا نامی (یعنی اس میں بڑھنے کی …

Read More »