محمد عبد القادر نام رکھ سکتے ہیں؟ جواب:جی ہاں ! محمد عبد القادر نام رکھنا جائز ہے۔بلکہ اس نیت سے رکھیں گے کہ عبدالقادراللہ تعالی کے بہت ہی نیک بندے حضورسیدناغوث اعظم کانام ہے اورنیک بندے کے نام پرنام رکھنے کی حدیث پاک میں ترغیب دلائی گئی ہے تومیں حدیث پاک …
Read More »