Tag Archives: قرآن پاک نماز میں خلاف ترتیب پڑھنا کیسا ہے؟

قرآن پاک نماز میں خلاف ترتیب پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: قرآن پاک نماز میں خلاف ترتیب پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: نمازمیں جان بوجھ کرخلاف ترتیب قرآن پاک پڑھنامکروہ تحریمی،ناجائزو گناہ ہے اوراگربھولے سے خلاف ترتیب پڑھاتواس میں حرج نہیں اوربھولے سے جو سورت شروع کی اْسی کوپڑھنالازم ہے۔اوردونوں صورتوں میں خلاف ترتیب قراء ت کرنے سے نماز کا اعادہ …

Read More »