Tag Archives: قران کے گرنے پر کیا کرنا چاہئے

میں قرآن رکھنے لگاتواچانک میرے ہاتھ سے قرآن گرگیاتواب اس کاکیاکفارہ اداکرناہوگا؟

سوال: میں قرآن رکھنے لگاتواچانک میرے ہاتھ سے قرآن گرگیاتواب اس کاکیاکفارہ اداکرناہوگا؟ جواب:قرآن پاک  کو پکڑا جائے، تو احتیاط کے ساتھ پکڑا جائے تاکہ زمین پرنہ گرے ،البتہ اگرپھربھی غلطی سے  گرجائے،توبلاتاخیرفوراًاٹھالیاجائے،اس  پرنہ توکوئی گناہ ہے اور نہ ہی کوئی کفارہ ہے  کہ اس امت سے اللہ تعالیٰ نے …

Read More »