Tag Archives: قربانی اگر عید سے پہلے کرلی تو کیا حکم ہے

اگرکسی نے نمازعیدسے پہلے قربانی کی تواسکاکیاحکم ہے۔نیزشہرمیں مختلف مقامات پرعیدہوتی ہے توکیاقربانی کرنے کے لئے سب کاانتظارکرناضروری ہے؟

سوال:اگرکسی نے نمازعیدسے پہلے قربانی کی تواسکاکیاحکم ہے۔نیزشہرمیں مختلف مقامات پرعیدہوتی ہے توکیاقربانی کرنے کے لئے سب کاانتظارکرناضروری ہے؟ جواب:شہرمیں قربانی کی جائے توشرط یہ ہے کہ نمازعیدہوچکے پھرقربانی کرے۔لہٰذانمازعیدسے پہلے قربانی جائزنہیں۔کیونکہ حدیث پاک میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ نے ارشادفرمایاجس نے پہلے ذبح کرڈالاوہ گوشت ہے …

Read More »