سوال:کیامقروض(جس کے ذمے لوگوں کاقرض ہو)پربھی قربانی واجب ہوتی ہے؟ جواب:اگرقرض کی رقم منہاکرنے کے بعداس مقروض کے پاس اتنامال بچتاہو جونصاب(یعنی ساڑھے باون تولے چاندی یاحاجت اصلیہ کے علاوہ اتنی قیمت کے مساوی سامان)کوپہنچ جائے توقربانی واجب ہوگی ورنہ نہیں۔ بدائع الصنائع میں ہے: ’’الغنی،وھوأن یکون فی ملکہ مائتادرھم …
Read More »Tag Archives: قربانی کا کیا حکم ہے
قربانی کسے کہتے ہیں؟
سوال:قربانی کسے کہتے ہیں؟ جواب:قربانی کالغوی معنی بیان کرتے ہوئے صاحبِ بنایہ کچھ یوں لکھتے ہیں: ’’والاضحیۃ فی اللغۃ اسم ما یذبح فی یوم الاضحی‘‘ ترجمہ:اضحیہ یعنی قربانی لغت میں ہراس چیز کانام ہے جس کوقربانی کے دن میں ذبح کیاجائے۔ (البنایہ فی شرح الھدایہ،ج11،ص03) اورشرعی اعتبارسے مخصوص جانورکومخصوص دن …
Read More »