سوال:کیا قربانی کے گوشت کوتین دن سے زائدبھی اپنے گھرمیں رکھاجاسکتاہے؟ جواب:جی ہاں! تین دن سے زائدبھی اپنے یااپنے گھر والوں کے کھانے کے لئے رکھ لینا جائز ہے ۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: ’’ولہ ان یدخرالکل لنفسہ فوق ثلاثۃ ایام الاان اطعامھاوالتصدق بھاافضل الا ان یکون الرجل …
Read More »