سوال:اگر کوئی مالک نصاب نہ ہوتو یہ گائے میں حصہ ملا کر قربانی کرسکتا ہے ؟ جواب:جو شخص مالك نصاب نہیں اس پر قربانی واجب نہیں البتہ اس کا گائے میں حصہ ملا کر قربانی کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔ قوالی سننا کیسا ہے؟ (دعوت اسلامی)
Read More »Tag Archives: قربانی کس پر واجب ہے
قربانی کی شرعی حیثیت کیاہے( یعنی کس پرواجب ہے)؟
سوال:قربانی کی شرعی حیثیت کیاہے( یعنی کس پرواجب ہے)؟ جواب:ہربالغ،مقیم،مالک نصاب،آزاد،مسلمان مردوعورت پرقربانی کرناواجب ہے۔ ہدایہ میں ہے: ’’الاضحیۃ واجبۃ علی کل حرمسلم مقیم موسرفی یوم الاضحی عن نفسہ‘‘ یعنی ہرآزاد،مقیم مسلمان (مردوعورت)مالکِ نصاب پرعیدالاضحی کے دن اپنی طرف سے قربانی کرناواجب ہے۔ (ہدایہ،ج4،ص443)
Read More »قربانی کی شرائط
قربانی واجب ہونے کے شرائط مسئلہ: قربانی واجب ہونے کے شرائط یہ ہیں: 1: اسلا ؔ م یعنی غیر مسلم پر قربانی واجب نہیں۔ 2: اقا مت یعنی مقیم ہونا، مسافر پر واجب نہیں، 3: تونگری یعنی مالک نصاب ہونا یہاں مالداری سے مراد وہی ہے جس سے صدقہ فطر واجب ہوتا …
Read More »