Tag Archives: قربانی کے جانور کی سواری کرنا کیسا

قربانی کے جانورپرسوارہونایااسے اُجرت پردیناکیساہے؟

  سوال:قربانی کے جانورپرسوارہونایااسے اُجرت پردیناکیساہے؟ جواب:قربانی کے جانورپرسوارہونایااسے اُجرت پردینا منع ہے اور اگر کسی نے اجرت لے لی تواس پر لازم ہے کہ اس کو صدقہ کردے۔اور اگر کرایہ پرتو نہیں دیا لیکن اپنے استعمال میں لایا سامان اٹھایا ،ہل چلوایا وغیرہ تو اجرتِ مثل صدقہ کرنی ہوگی۔ …

Read More »