Tag Archives: قربانی کے لئے گائے اور بھینس کی عمر

قربانی کے لئے گائے اور بھینس کی عمر

قربانی کے لئے گائے اور بھینس کی عمر قربانی کے لئے گائے یابھینس کی عمر 2سال ہونی چاہئے۔اوراس سے کم عمر کی گائے یابھینس کی قربانی جائز نہیں ہوگی ۔ دُرمختارمیں ہے: ’’وصح …حولین من البقروالجاموس‘‘ یعنی دوسال کی گائے اوربھینس کی قربانی صحیح ہے۔ ( دُرمختار ،ج 9،ص 466) …

Read More »