Tag Archives: قرض کی رقم میں اپنی طرف سے کچھ تحفہ دینا کیسا

قرض کی رقم میں اپنی طرف سے کچھ تحفہ دینا کیسا

سوال: میں ٹھیکے پرکام لیتاہوں اورمزدورلگواکرکام کرتاہوں،اگرکوئی مجھے رقم قرض  دے تومیں  واپس کرنے پرکچھ رقم تحفتاًاپنی طرف سے دے دوں یعنی یہ حیلہ کردوں توکیایہ جائز ہے؟ جواب:قرض دے کراس پرصراحتایادلالتاً  نفع کی شرط کے ساتھ نفع لیناسودہے جو ناجائز و حرام ہے  اور اس طرح عموماً اگرچہ صراحتا …

Read More »