Tag Archives: قصر کا حکم

شرعی مسافر نے دو کی بجائے ، چار رکعتیں پڑھ لیں ، تو اب نماز کا کیا حکم ہے ؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ شرعی مسافر نے قصداً یا سہواً  دو کی جگہ چار رکعات فرض پڑھ لیں ،تو کیا حکم ہے؟ جبکہ  دوسری رکعت پر قعدہ  بھی کیا ہو۔ جواب:   شرعی مسافر پر  واجب ہے کہ نماز میں قصر کرے ،یعنی چار رکعت والے …

Read More »

مسافر کے لیے نوافل و سنت میں قصرکا مسئلہ

سوال:  فرض نماز کے علاوہ نوافل و سنتوں میں بھی قصر کریں گے یا نہیں؟ جواب:  قصر کا حکم  ان فرائض کے متعلق ہے کہ جن کی چار رکعتیں ہوتی ہیں یعنی مسافر ظہر، عصر اور عشاء کے فرائض میں قصر کر کے چار چار کی جگہ دو دو فرائض پڑھے …

Read More »

مسافر اعادے میں چار رکعت پڑھے گا یا دو رکعت؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قصر نہ کرنے کی بنا پر اگر مسافر کی نماز واجب الاعادہ ہوجائے، تو اب وہ اعادے میں چار رکعات پڑھے یا دو رکعات؟ جواب:  پوچھی گئی صورت میں مسافر کا قصر نہ کرنا ترک واجب تھا اس …

Read More »