Tag Archives: قضا روزوں کی تعداد کا طریقہ

قضا روزوں کی تعداد کا طریقہ

سوال: میرے کچھ روزے قضا ہو گئے تھے ،اب رکھنا چاہتی ہوں تو ان کی تعداد کیسے معلوم کروں؟ جواب: قضا روزوں کی تعداد معلوم نہ ہو تو سوچ بیچار کریں ،جس تعداد پر ظن غالب ہو جائے ،اتنی تعداد میں روزوں کی قضا کریں۔ اور اگر بلاوجہ شرعی روزے …

Read More »