Tag Archives: قعدہ اولیٰ میں اگرمقتدی التحیات پڑھ لے اورابھی امام کھڑا نہ ہوتومقتدی پیچھے کیا پڑھے گا؟

قعدہ اولیٰ میں اگرمقتدی التحیات پڑھ لے اورابھی امام کھڑا نہ ہوتومقتدی پیچھے کیا پڑھے گا؟

سوال:قعدہ اولیٰ میں اگرمقتدی التحیات پڑھ لے اورابھی امام کھڑا نہ ہو تو مقتدی پیچھے کیا پڑھے گا؟ جواب:مقتدی قعدۂ اولیٰ میں امام سے پہلے تشہد پڑھ لے،تومقتدی کے لئے حکم یہ ہے کہ  اب خاموش رہے،دروداوردعامیں سے کچھ بھی نہ پڑھے ۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)

Read More »