سوال: امام سری نماز میں جہر سے پڑھنا شروع کردے ،تو مقتدی امام کو کس طرح لقمہ دے؟ جواب: اگر امام سری نماز میں جہر سے تلاوت کرنا شروع کردے تو جب تک اکثر سورۃ الفاتحہ نہ پڑھی ہو ،مقتدی امام کو لقمہ دے سکتا ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ …
Read More »Tag Archives: لقمہ دینا
نابالغ سمجھدار لڑکا نماز میں لقمہ دے سکتا ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام صاحب نےعشاء کی پہلی رکعت میں سورۃ القدرکی تلاوت کی اورغلطی سےدوسری آیت ﴿ وَ مَاۤ اَدْرٰىکَ مَا لَیۡلَۃُ الْقَدْرِ﴾چھوڑدی،اوراس سےآگےقراءت کرنےلگے،نمازمیں شریک ایک نابالغ حافظ صاحب نےلقمہ دیا،امام صاحب نےلقمہ لے کرغلطی …
Read More »امام کورکوع میں جانے کے بعد دعائے قنوت کے لیے لقمہ دینا
سوال: نماز وتر کی جماعت ہورہی تھی اور امام صاحب بھولے سے تکبیر قنوت کے بجائے رکوع میں چلے گئے اور مقتدیوں کے لقمہ دینے پر واپس آکر قنوت پڑھی اور آخر میں سجدہ سہو کیا، تو کیا اس صورت میں نماز ہو جائے گی؟ جواب: پو چھی گئی صورت میں امام جب بھول کر رکوع میں چلا گیا تھا تو واپس لوٹناجائز نہیں تھا اور نہ مقتدی کا لقمہ دینا جائزتھا ،پھر جب مقتدی نے لقمہ دیا تو ا س کی نماز فاسد ہو …
Read More »بلند آوازسے تکبیر کہنے کے لیے لقمہ دینا
سوال: ظہر کی نماز میں امام صاحب نے تکبیر رکوع بلندآوازسےنہیں کہی اور امام صاحب رکوع میں چلے گئے اور مقتدی کھڑے رہے، 3 بار سبحان اللہ کہنےکی مقداربرابر وقت گزر جانے کے بعد لقمہ دیا گیا پھر امام صاحب نے لقمہ دینے کی وجہ سے رکوع ہی میں بلندآوازسےاللہ اکبر کہا، تب سب رکوع میں …
Read More »