Tag Archives: لکھائی والے کاغز کو گرانا کیسا

باہرکی پروڈکٹ لیتے ہیں اس پر حلال لکھا ہوتو،کیاانہیں کچرے کے ڈبے میں ڈال سکتے ہیں یا اس میں  کوئی احتیاط کرنی ہوگی؟

سوال: باہرکی پروڈکٹ لیتے ہیں اس پر حلال لکھا ہوتو،کیاانہیں کچرے کے ڈبے میں ڈال سکتے ہیں یا اس میں  کوئی احتیاط کرنی ہوگی؟ جواب:شریعت مطہر ہ میں حروفِ تہجی   کابھی ادب ہے،لہذا جن اشیاء پر حروف تہجی ہوں انہیں ناپاک اورگندی جگہوں پر پھینکنے کی اجازت نہیں جیسا کہ امیر …

Read More »