Tag Archives: مؤذن کے علاوہ کا اقامت کہنا

اقامت موذن کے علاوہ کوئی اور کہہ سکتا ہے؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ جماعت کے لئے جو تکبیر پڑھی جاتی ہے، مؤذن کسی اور سے پڑھوا سکتا ہے؟     جواب:  جو اذان دے اقامت کہنے کا حق بھی اسی کا ہے۔اگر مؤذن موجود ہو تو اس کی اجازت کے بغیر دوسرے کا اقامت …

Read More »