Tag Archives: محمد احمد نام رکھنا کیساہے؟

محمد احمد نام رکھنا کیساہے؟ا

سوال: اپنے بیٹے کا  نام محمد احمد رکھنا کیسا ہے؟ جواب:اپنے بیٹے کا نام "محمد احمد "رکھنا بہت اچھا ہے۔احادیث مبارکہ میں اس نام کے فضائل وارد ہوئے ہیں۔ذیل میں اس نام کے چند فضائل ذکر کیے گئے ہیں ۔    فرامینِ مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم:    (1)اللہ  پاک نے ارشاد فرمایا: میری …

Read More »