Tag Archives: مرد نے اپنی شرمگاہ پر کپڑا لگا کر اسےعورت کی شرمگاہ میں داخل کیا

مرد نے اپنی شرمگاہ پر کپڑا لگا کر اسےعورت کی شرمگاہ میں داخل کیا، تو کیا مردو عورت پرغسل فرض ہوگا؟

سوال: مرد نے  اپنی شرمگاہ پر کپڑا لگا کر   اسےعورت کی شرمگاہ میں داخل کیا، تو کیا مردو عورت پرغسل فرض ہوگا؟ جواب:مرد نے اپنی شرمگاہ پر ایسا کپڑا باند ھ کر دخول کیا ، جس سےعورت کی شرمگاہ کی گرمی محسوس ہوتی ہو، تو ایسا کپڑا باندھ کر دخول …

Read More »