Tag Archives: مستعمل پانی سے وضو کا حکم

مستعمل پانی کا حکم کیا ہے؟

سوال:مستعمل پانی کا حکم کیا ہے؟ جواب: مستعمل پانی اگرچہ وضواور غسل کے قابل نہیں رہتامگر یہ ناپاک نہیں ہوتااسے وضو و غسل کے علاوہ مثلاََ نجاست حقیقیہ کو زائل کرنے،کپڑے یا کوئی چیز دھونے وغیرہ کے لئے استعمال کیا جاسکتاہے البتہ کھانے پینے کے لئے استعمال کرنا مکروتنزیہی ،ناپسندیدہ …

Read More »