Tag Archives: مسجد میں زکوٰۃ کی رقم لگانا کیسا ہے ؟

مسجد میں زکوٰۃ کی رقم لگانا کیسا ہے ؟

سوال: مسجد میں زکوٰۃ کی رقم لگانا کیسا ہے ؟ جواب:زکوٰۃ کی ادائیگی کے لئے شرعی فقیرکومال کامالک بناناشرط ہے جبکہ مسجدکی تعمیرمیں زکوٰۃ کاپیسہ استعمال کرنے کی صورت میں یہ شرط نہیں پائی جاتی، لہٰذامسجدکی تعمیرمیں زکوٰۃ کامال صرف کرنے سے زکوٰۃ ادانہیں ہوگی البتہ اگرواقعی مسجدکوحاجت ہے اوررقم …

Read More »