سوال: مسجد میں مچھر بہت زیادہ ہوجائیں ،تو کیا ان کو ختم کرنے کے لئے اسپرے کا استعمال کرسکتے ہیں ؟ جواب:مچھر مار اسپرے عموماً بدبو دار ہوتے ہیں اس لئے بدبودار اسپرے مسجد میں کرنا جائز نہیں البتہ خوشبودار اسپرے کرسکتے ہیں یونہی مچھر بھگانے کیلئے لوبان وغیرہ کی …
Read More »