Tag Archives: مصفح کا مطلب

بیٹی کا نام مصفح رکھنا کیسا ہے ؟

سوال:بیٹی کا نام ”مصفح“ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟  جواب: ”مُصَفَّح“ (ف کی تشدید کے ساتھ،اس )کا معنی ہے: چوڑا، جس پر چوڑے پتھر ہوئے لگےہوں۔اور ”مُصْفَح“ کا معنی ہے: چوڑا، الٹا جھکا ہوا، چہرے کے لیے بولا جائے تو اس کا معنی ”ملائم و خوبصورت“ ہوگا۔دونوں میں سے کوئی …

Read More »