Tag Archives: مہوش کا معنی

بچی کا نام مہوش رکھنا کیسا ؟

 سوال: بچی کا نام   ”مہوش “رکھ سکتے ہیں؟ جواب: یہ نام رکھ سکتے ہیں ۔اس کی تفصیل یہ ہے کہ :    لغت میں” مہوش “کے  یہ معانی آتے ہیں:چاندکی مانند ۔ نہایت خوبصورت۔ وغیرہ۔(فرہنگ آصفیہ،ج04،ص1210 ،مطبوعہ: لاہور)(رابعہ اردو لغت ،ص1130،نئی دہلی،انڈیا)    پس معنی کے اعتبارسےیہ نام رکھنےمیں حرج نہیں ہے۔ البتہ! بہتریہ  ہے …

Read More »