Tag Archives: میت کاپوسٹ مارٹم کرواناکیسا ہے؟

میت کاپوسٹ مارٹم کرواناکیسا ہے؟

سوال: میت کاپوسٹ مارٹم کرواناکیسا ہے؟ جواب:پوسٹ مارٹم کرنا ناجائزوحرام ہے،کیونکہ اس میں میت کوسخت تکلیف پہنچتی ہے اورمیت کوتکلیف دینا حرام ہے اورمردہ کو تکلیف پہنچانا ایسا ہی ہے جیسا کہ زندہ کو تکلیف پہنچاناہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

Read More »