سوال: میرے مسوڑھے سے خون نکلتاہے اورگلے میں اس کا ذائقہ محسوس ہوتاہے تو روزے کا کیا اس سے ٹوٹ جائے گا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جب خون کا ذائقہ حلق میں محسوس ہوگاتو روزہ ٹوٹ جائے گا جس کی بعدرمضان قضا کرنا لازم ہوگا۔ اور یہ بھی یاد رہے …
Read More »