Tag Archives: میں انگلش میں arwaاوراردومیں ایسےلکھتی ہوں "ارویٰ”۔ مجھ سےکسی بزرگ نے کہاہےکہ اروی کامعنی نفس اورروح ہوتاہے

بچی کا نام اروی رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: میری بیٹی کانام ارویٰ ہے،میں انگلش میں arwaاوراردومیں ایسےلکھتی ہوں "ارویٰ”۔ مجھ سےکسی بزرگ نے کہاہےکہ اروی کامعنی نفس اورروح ہوتاہے،اورفرمایاکہ نام اروی نہیں بلکہ urwa ہوناچاہیے۔مہربانی کرکےبتائیں کہ یہ نام اروی ہے؟یاپھر urwa؟ جواب:   "اَرویٰ”(الف کے زبر کے ساتھ) صحابیات کےناموں میں سےہے،حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ …

Read More »