Tag Archives: میں نے مدرسہ کے لئے چندہ کیا

میں نے مدرسہ کے لئے چندہ کیا،مولانا صاحب نے اسی چندے میں سے مجھے ہدیہ کے طورپرپیسے دئیے تو میرے لئے وہ لیناکیسا ہے؟

سوال: میں نے مدرسہ کے لئے چندہ کیا،مولانا صاحب نے اسی چندے میں سے مجھے ہدیہ کے طورپرپیسے دئیے تو میرے لئے وہ لیناکیسا ہے؟ جواب:چندہ مدرسے کاہویامسجدکاکسی بھی شخص کویہ اختیارنہیں کہ وہ اس میں سے کسی کوبطورِ ہدیہ کچھ رقم دے لہذادینے والے کوچاہیے کہ وہ دینے کی …

Read More »