Tag Archives: نعت میں یا محمدصلی اللہ علیہ وسلم پڑھنا کیسا ہے؟

نعت میں یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: نعت میں یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:   نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام محمد  کے ساتھ  خطاب    کرنا نثر میں ہو یا نظم میں یہ جائز نہیں  کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ادب کے خلاف ہے۔ (دعوت اسلامی) …

Read More »