Tag Archives: نمازی کے آگے سے گزرنے سے نماز کا کا حکم

نمازی کے آگے سے اگر کوئی شخص گزر جائے، تو کیا نماز ٹوٹ جائے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازی کے آگے سے اگر کوئی شخص گزرجائے، تو کیا اس صورت میں نماز ٹوٹ جائے گی ؟ جواب: جی نہیں! پوچھی گئی صورت میں نمازی کی نماز نہیں ٹوٹے گی۔    چنانچہ تنویر الابصار مع الدر المختار اور …

Read More »