سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ انگلیاں چٹخانے کا کیا حکم ہے ؟ جواب: نماز اور توابع ِ نماز میں (یعنی نماز کا انتظار یا نمازکے لیے آتے ہوئے) انگلیاں چٹخانامکروہ تحریمی ہے جبکہ اس کے علاوہ انگلیاں چٹخانا اگر حاجت کی وجہ …
Read More »Tag Archives: نماز میں انگلیاں چٹخانہ
نماز میں انگلیاں چٹخانا کیسا؟
سوال: اگر نماز میں انگلیاں چٹخائیں تو کیا حکم ہے؟ جواب: نماز میں انگلیاں چٹخانا مکروہ تحریمی،ناجائزوگناہ ہے ۔جس نماز میں ایسا عمل کیا، توبہ کرنے کے ساتھ ساتھ وہ نماز بھی دوبارہ پڑھنا واجب ہے۔ فتاوی فقیہِ ملت میں ہے:”نماز میں انگلیاں چٹکانا بھی مکروہ تحریمی ہے۔ حدیث شریف میں …
Read More »